the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔13۔مئی (اعتماد نیوز) جیسے ہی کل انتخابات ختم ہوئے اب کارپوریٹ میڈیا نے مودی کا بھجن کرتے ہوئے اگزیٹ پولس کے ذریعہ این ڈی اے کے ہندسہ 272کا جاد دکھانے لگے تو یہ بات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں کہ 2004اور 2009کے کے عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر کے سبھی چینلوں نے



ایسا این ڈی اے کا جادوئی کرشہ دکھایا کہ آخر کار نتائج کے اجرا کے ساتھ ہی وہ تمام پولس فلاپ ہوگئے۔چنانچہ زیر نظر تصویر سے بآسامی اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پچھلے دو عام انتآبات کے موقع پر کس طرح عوام کو گمراہ کیا گیا۔ جبکہ عوام کا فیصلہ نتائج کے بعد اسکے بر عکس نکلا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.